نئے وزیراعظم کا نام سامنے آگیا, رسمی کاروائی باقی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی نااہلی کی صورت میں ن لیگ نے نئے وزیراعظم کی تلاش شروع کر دی، مختلف ناموں پر غور شروع، پہلے نمبر پر وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی میں جن سے اس معاملے پر رائے بھی حاصل کر لی گئی۔ وزارت عظمیٰ کیلئے مزید ناموں میں احسن اقبال، خواجہ آصف اور ایاز صادق شامل ہیں۔
x

Comments system

Disqus Shortname