خدا کی لاٹھی بے آواز ہے ایک دن اللہ کو جواب دینا ہے
کرم الی بندیال انتظامیہ سے اپنی جیب تازہ کرلیتے ہیں انکو پوچھنے والا کوئی نہیں
پانچ سال بعد یہ شخص دوبارہ تحصیل قائد آباد کی غیور عوام کو پاگل بنانے کے لئے آۓ گا اور یہ الفاظ ہوں گے
"شنہشاہ تعمیرات خادم قائد آباد یا پھر قائد آباد کو پیرس بناؤں گا"
خدارا میری غیور عوام سے درخواست ہے کہ حکومت کی جانب سے فنڈز ریلیز ہوتے ہیں مگر ٹھیکیدار اور ایم پی اے کی ملی بھگت سے فنڈز کو لگایا نہیں جاتا
لحاظہ اس کرپٹ چور اور جاگیردار کے خلاف آواز بلند کرو اپنا حق حاصل کریں ۔۔۔
شکریہ
ملک صالح محمد گنجیال

Comments system

Disqus Shortname