مٹھہ ٹوانہ (پ ر)صوبائی وزیر کا سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب‘ ایم پی اے کرم الٰہی بندیال بھی موجود تھے
صوبائی وزیر جنگلات ملک آصف بھا نے مٹھہ ٹوانہ روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکو مت پنجاب صوبہ کی تعمیر و
ترقی کیلئے تمام و سا ئل برؤ ے کا ر لا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب تمام
اضلاع کو اپنا گھر سمجھتے ہیں ۔ صوبہ بھر میں سڑکات کا جال بچھا نا ،یلو
کیب سکیم، دہی علاقہ جات میں پی سی بی سلیپ سکیمیں اوربے روز گاروں کے لئے
فرا ہمی قر ضہ سکیم انکے کا ر نامے ہیں ۔افتتاحی تختی کی نقاب کشائی صوبائی
وزیر ،ایم پی اے کرم الٰہی بندیال اور ڈی سی او عامر اعجاز اکبر نے کی۔