نوشہرہ وادی سون( نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تحریک انصاف کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے ہماری جنگ
جاگیرداری‘ وڈیرہ شاہی سوچ رکھنے والوں کے خلاف ہے۔ موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور اُسے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے کوئی دلچسپی نہیں۔ حضرت عمر فاروقؓ نے اپنے دور میں انصاف فراہم کیا‘....مزید تفصیلات کیلیے یہاں کلک کریں