نومنتخب رکن قومی اسمبلی عُزیر خان کی رہائش گاہ پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع خوشاب کے ارکان اسمبلی سابق وزراءضلع کونسل کے سابق ارکان اور یونین کونسلوں کے چیئرمینوں سمیت تمام مکاتب فکر کی شخصیات کی طرف سے مسلم لیگ ن کے منتخب ہونے والے ایم این اے ملک عزیر محمد خان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے مبارکباد دینے والوں میں صوبائی وزیر ملک آصف بھا ارکانِ اسمبلی شاکر بشیر اعوان‘ جاوید اقبال اعوان‘ کرم الٰہی بندیال ‘ ملک وارث کلو‘ مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ڈاکٹر غوث محمد نیازی ‘ جنرل سیکرٹری شفقت خان بلوچ ‘ سابق صوبائی وزرائ‘ خدا بخش ٹوانہ‘ ملک صالح محمد گنجیال‘ سابق ضلع ناظم ملک غلام محمد ٹوانہ‘ سابق چیئرمین ضلع کونسل ملک امیر مختار سنگھا‘ سابق ایم پی اے ملک مختار احمد اعوان‘ عشر زکوٰة کمیٹی کے ضلعی چیئرمین چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ‘ بلدیہ نوشہرہ کے سابق چیئرمین ملک حاکم خان اعوان نے ضلع کونسل کے سابق ارکان ملک افضل اعوان‘ میاں محمد منیر‘ ملک انور اعوان‘ میاں فیصل سلطان اعوان‘ پیر ضیاءمہر گیلانی‘ ملک امداد حسین ‘ ملک سکندر اُترائ‘ ملک نور محمد اگرال‘ ملک سجاد اعوان‘ ملک ظفر اُتراء‘ ملک اکرم حیات‘ ملک اصغر اعوان‘ شوکت حیات‘ راجہ صابر حسین‘ ممتاز مسلم لیگی راہنما ‘ ملک احسان اﷲ گنجیال‘ چوہدری عطاءاﷲ‘ ملک جہانگیر ٹوانہ‘ ملک اقبال نسال‘ سابق ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ناصر خان‘ مارکیٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین ملک مسعود نذیر راجڑ‘ ملک طارق اعوان پنجہ‘ ملک ناصر حسین پڑہال اور رانا فضل کریم آف مٹھہ ٹوانہ شامل ہیں۔