بزرگ سیاستدان کی شادی پوتے پوتیاں بنے باراتی

خوشاب نیوز)مسلم لیگ ن جوہرآباد سٹی کے سابق جنرل سیکرٹری و بزرگ سیاستدان حاجی زبیر جوئیہ نے گزشتہ روز عقد ثانی کرلیا  اس تقریب میں انکے انتہائی بیٹوں ، پوتے پوتیوں اور انتہائی قریبی  رشتہ داروں ودوستوں نے شرکت کی اگرچہ تقریب سادگی سے منعقد ہوئی تاہم حاجی زبیر جوئیہ کو باقاعدہ دولہا بنایا گیا نوٹوں کا ہار بھی پہنا یا گیا۔ انک نکاح معروف عالم دین مولانا اظہار الحسن نے پڑھایا 




Comments system

Disqus Shortname