نئے آرمی چیف کی تعیناتی ، صبرکا پیمانہ لبریز اپوزیشن کی کڑی تنقید

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)بھارت: نئے آرمی چیف کی تقرری، اپوزیشن کی تنقید
بھارت میں نئے آرمی چیف کے تقرر پر اپوزیشن جماعتوں نے اعتراض اٹھا دیا، حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ سینئر ترین افسران کو نظرانداز کرکے لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت کو کیسے آرمی چیف نامزد کیا گیا۔
کانگریس رہنما منیش تیواری نے نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل پراوین بخشی اور لیفٹیننٹ جنرل محمد علی حارث کو کیسے نظرانداز کیا گیاجبکہ لیفٹیننٹ جنرل راوت چوتھے نمبر پر سینئر ترین فوجی افسر تھے۔
دائیں بازو کی جماعت سی پی آئی کے محمد سلیم نے بھی تنقید کی اور کہا ایسا لگتا ہے مودی سرکار بھارت کے اہم اداروںکی روایات کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا چاہتی

Comments system

Disqus Shortname