این 69 کا ایک گاوں جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)حلقہ این اے 69 کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گھگھ کلاں کے پولنگ اسٹیشن پر خواتین نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ خواتین کو ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ علاقہ کے معززین کے پنچائتی فیصلہ کے مطابق کیا گیا تھا۔ عام انتخابات میں بھی خواتین نے اس پولنگ اسٹیشن پر اپنے ووٹ کاسٹ نہیں کئے تھے۔

Comments system

Disqus Shortname