این اے 69 کا امیدوار جس نے خود بھی اپنے آپ کو ووٹ نہیں دیا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69کے ضمنی انتخاب کے جمعیت علماء اسلام کے اُمیدوار ظفر اقبال بوڑانہ خود اپنا ووٹ بھی کاسٹ نہیں کر سکے ظفر اقبال بوڑانہ کا ووٹ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70کے ایک گاؤں میں درج ہے جبکہ وہ انتخاب حلقہ این اے 69سے لڑ ے۔ انتخابی قوانین کے مطابق ملک کے کسی بھی حصہ کا شہری کسی بھی قومی اسمبلی کے حلقہ سے انتخاب لڑ سکتا ہے تاہم وہ اپنا ووٹ صرف وہیں کاسٹ کر سکتا ہے جہاں اُس کا اندراج ہوا ہو

Comments system

Disqus Shortname